: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
معروف ہالی ووڈ اداکار ٹام ہینکس اور ایما واٹسن کی تھرل سے بھرپور نئی
سائنس فکشن ڈرامہ فلم 'دی سرکل' کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہدایتکار جیمز
پونسولٹ کی سنسنی خیز فلم امریکی رائٹرڈیو ایگرز کے بیسٹ سیلنگ ناول پر
مبنی ہے جس کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گِرد
گھومتی ہے جوسرکل نامی مشہور
ہائی ٹیک کمپنی میں ملازمت اختیار کرتی ہے۔ وہ دورانِ ملازمت نہ صرف حیرت
انگیز نظریات رکھنے والے پراسرار شخص کے ساتھ شامل ہو جاتی ہے بلکہ اس پر
کئی چونکا دینے والے انکشافات بھی ہوتے ہیں جس سے لوگوں کی زندگی پر گہرے
اثرات مرتب ہوتے ہیں۔